شنیڈ او کونر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شنیڈ اوکانر سے رجوع مکرر)
شنیڈ او کونر
(انگریزی میں: Sinéad O'Connor)[1]،(متعدد زبانیں میں: Magda Davitt)[1]،(متعدد زبانیں میں: Shuhada' Sadaqat)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sinéad Marie Bernadette O'Connor)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 دسمبر 1966ء [4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبلن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جولا‎ئی 2023ء (57 سال)[9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بری، آئر لینڈ [13][14][15]
لندن [16]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ آئرلینڈ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت [17][18]،  کیتھولک ازم [19]،  مسیحیت [20]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت بائی پولر ڈس آرڈر [21]
حد فاضل کا شخصیتی اختلال [22]
ریشہ دار عضلاتی درد [23]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
فنکارانہ زندگی
نوع پاپ راک [1]،  رگی [24]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی گٹار [25]،  صوت [26]،  پیانو   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ - گیت نگارہ [27]،  گٹار نواز ،  قس [19]،  ادکارہ [8]،  نغمہ ساز [8]،  موسیقار [8]،  گلو کارہ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [28]،  آئرش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل موسیقی [29]،  راک موسیقی [29]،  گلوکاری [29]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات بوب ڈیلان [30]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[31]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[32]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہدا صدقات (پیدائش شنیڈ میری برناڈیٹ او کونر، 8 دسمبر 1966ء)[33][34] ایک آئرلینڈی سابقہ گلوکارہ اور نغمہ ساز ہیں۔ 1980ء کی دہائی میں اپنے ”دی لائن اینڈ کوبرا“ البم سے انھیں شہرت ملی۔ شنیڈ او کونر نے 1990ء میں پرنس کے کمپوز کردہ نغمے ”نتھنگ کمپیئرز ٹو یو“ کو گانے کے بعد دنیا بھر میں کامیابی حاصل کی۔

وہ اپنے بیانات اور اظہارات کی وجہ سے تنازع کا شکار رہ چکی ہیں جیسے کہ فرانس کے شہر لورڈز میں گرجا گھر کی پادری بننا، حالانکہ ان کا تعلق مسیحی فرقے کاتھولک کلیسیا سے تھا جو خواتین کے پادری بننے کی اجازت نہیں دیتا۔[35]

2017ء میں انھوں نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے مگڈا ڈیوٹ رکھ لیا تھا اور 2018ء میں اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں دوبارہ نام تبدیل کر کے شہداء ڈیوٹ رکھا۔ شہدا ڈیوٹ 26 جولائی 2023 کو 56 سال کی عمر میں انتقال فرما گئیں

انھیں ماضی میں آئرلینڈ کی بولڈ گلوکارہ بھی کہا جاتا تھا، تاہم دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد انھیں مکمل اسلامی لباس اور حجاب کے ساتھ دیکھا گیا ہے اور انھیں گذشتہ کسی بولڈ حالت میں نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی ان کی جانب سے کوئی متنازع بیان سامنے آیا ہے۔ قبولیت اسلام کے بعد جب پہلی مرتبہ ایک ٹی وی شو پر آئیں تو حجاب سمیت مکمل اسلامی لباس میں دکھائی دیں۔ اینکر نے جب ان سے تبدیل مذہب بارے استفسار کیا تو انھوں نے اپنے تبدیلی مذہب بارے اطمینان کا اظہار کیا۔

ایک سال قبل ہی ان کا 17 سالہ بیٹا شین پراسرار طور پر غائب ہو گیا اور کچھ عرصے بعد اس کی لاش برآمد ہوئی ۔ جس پہ شہداء نے ایک ٹوئیت بھی کیا تھا اور کہا تھا کہ " اس نے خود ہی اپنی دنیاوی زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا تھا۔" ساتھ ہی اپنے چاھنے والوں سے درخواست بھی کی کہ " کوئی بھی اس جیسا طرز عمل اختیار نہ کرے "۔

وہ اپنے بیٹے کا غم بھلا نہیں پائیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کے غم میں 2022 کے اپنے تمام لائیو میوزک کنسرٹس بھی کینسل کروا دیے تھے۔ وہ اپنے بیٹے کی موت کے غم کو بھلا نہ سکی اور بالآخر اپنے مرحوم بیٹے کے پاس جا پہنچیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Rate Your Music artist ID: https://rateyourmusic.com/artist/sinead-oconnor — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2023
  2. ^ ا ب Sinead O'Connor converts to Islam and changes name to Shuhada' — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023 — شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2018
  3. Sinéad O'Connor: Irish singer dies aged 56 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 26 جولا‎ئی 2023
  4. ربط : https://d-nb.info/gnd/119006375  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rj7wfd — بنام: Sinéad O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/42895 — بنام: Sinéad O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/o-connor-sinead — بنام: Sinéad O'Connor
  8. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119006375 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023
  9. Sinéad O’Connor obituary — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023 — مدیر: دی گارجین — شائع شدہ از: 26 جولا‎ئی 2023 — اقتباس: Sinéad Marie Bernadette O’Connor, or Shuhada’ Sadaqat, musician, born 8 December 1966; died 26 July 2023.
  10. Sinéad O'Connor: Pink & Brandi Carlile covern „Nothing Compares 2 U“ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 27 جولا‎ئی 2023 — اقتباس: Bei einem Konzert widmeten Pink und Carlile den Song Sinéad O'Connor, die am 26. Juli überraschend verstarb.
  11. Sinéad O'Connor's Final Resting Place Is A Peaceful Plot In South Dublin — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2023 — شائع شدہ از: 10 اگست 2023
  12. Sinead O'Connor found 'unresponsive & pronounced dead at scene', cops confirm — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 27 جولا‎ئی 2023
  13. ‘She found peace here’: local people tell of Sinéad O’Connor’s last years in Ireland — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 28 جولا‎ئی 2023 — اقتباس: In the seaside town of Bray in County Wicklow, the village of Rooskey in County Roscommon and the village of Dalkey in County Dublin O’Connor found sanctuary from the fame, if not her mental health problems.
  14. The Tiny Irish Village Where Sinéad O’Connor Escaped the World — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2023 — سے آرکائیو اصل — شائع شدہ از: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 27 جولا‎ئی 2023 — اقتباس: in the seaside town of Bray that Ms. O’Connor had called home for over a decade before moving to her mountain retreat at the start of the pandemic
  15. شائع شدہ از: 8 اگست 2023 — اقتباس: O’Connor lived in the seaside town of Bray, just south of Dublin, for 15 years.
  16. اقتباس: After spending 16 years in London, the 35-year-old O’Connor now lives in Dublin, where she was born, along with her new husband, British journalist Nick Sommerland, Jake and her six-year-old daughter Roisin (both from previous relationships).
  17. Irish singer Sinead O’Connor converts to Islam — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023
  18. Singer Sinead O'Connor converts to Islam and changes her name — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023 — شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2018
  19. ^ ا ب O'Connor becomes a 'priest' — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 4 مئی 1999
  20. Jesus Is 'Like an Energy' — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023 — شائع شدہ از: 9 جولا‎ئی 2007
  21. „Nothing Compares 2 U“: Irische Sängerin Sinead O‘Connor gestorben — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023 — مدیر: ڈائی ولٹ — شائع شدہ از: 27 جولا‎ئی 2023
  22. Sinead O'Connor Talks Infamous ‘SNL' Performance and Being Called ‘Crazy' — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 20 مئی 2021
  23. Sinead O'Connor health: Singer on 'difficulty' with fibromyalgia — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 24 اپریل 2022
  24. Sinéad O'Connor, Who Had A Love Affair With Reggae Music, Dead At Age 56 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2023 — شائع شدہ از: 27 جولا‎ئی 2023
  25. ‘She found peace here’: local people tell of Sinéad O’Connor’s last years in Ireland — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 28 جولا‎ئی 2023 — اقتباس: O’Connor lived nearby and had spotted a sign advertising the session. Strumming a guitar, she sang a song solo, then a verse of Amazing Grace.
  26. Montreux Jazz Festival concert ID: https://mjf-database.epfl.ch/public/concerts/4960 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2020
  27. AllMusic artist ID: https://www.allmusic.com/artist/mn0000756180 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023
  28. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/16073315
  29. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0009026 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023
  30. How Bob Dylan inspired, and angered, Sinead O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 26 جولا‎ئی 2023
  31. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119006375 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023
  32. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/c78a77fa-507c-4c07-947a-0355029453bd — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
  33. "Sinead O'Connor converts to Islam and changes name to Shuhada" 
  34. شوبز کی دنیا میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات - بی بی سی اردو

بیرونی روابط[ترمیم]