شواط
Appearance
شواط | |
---|---|
![]() | |
تقویم | عبرانی تقویم |
مہینے کا نمبر | 11 |
دنوں کی تعداد | 30 |
موسم | موسم سرما (شمالی نصف کرہ) |
گریگورین مساوی | جنوری-فروری |
اہم ایام | تو بشواط |
شواط (انگریزی: Shevat)
(عبرانی زبان: שְׁבָט, عبرانی زبان Šəvaṭ, طبری تلفظ صوتی Šeḇāṭ; from اکدی زبان Šabātu)
تیشری میں شروع ہونے والے شہری سال کا پانچواں مہینا ہے اور عبرانی کیلنڈر پر کلیسیائی سال کا گیارھواں مہینا ہے جو نیسان میں شروع ہوتا ہے۔ یہ 30 دن کا مہینا ہے۔
شواط عام طور پر گریگوری کیلنڈر پر جنوری-فروری میں ہوتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "MikraotGedolot – AlHaTorah.org"۔ mg.alhatorah.org (بزبان عبرانی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-11