مندرجات کا رخ کریں

شوبھا مڈگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شوبھا مڈگل
مڈگل تنپورہ بجاتے ہوئے، 2006
ذاتی معلومات
پیدائشی نامشوبھا گپتا
معروفیتشوبھا مڈگل
اصنافپاپ, فوک, کلاسیکی, پس پردہ گلوکاری
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت1986 [1] – تا حال
ویب سائٹhttp://shubhamudgal.com

شوبھا مڈگل (پیدائش 1959ء) ایک مشہور بھارتی گلوکارہ ہیں۔ ان کو اصناف کلاسیکی موسیقی خیال, ٹھمری اور دادرا وغیرہ عبور حاصل ہے۔

تعارف

[ترمیم]

شوبھا کا پیدائشی نام شوبھا گپتا ہے۔ وہ الہ آباد, اتر پردیش, بھارت میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام سکند اور والدہ کا نام جیا گپتا تھا اور وہ دونوں ہی جامعہ الہ آباد میں انگریزی ادب کے استاد تھے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ حات

[ترمیم]
  1. مکالمہ دی ہندو, 26 نومبر 2005.