شوبھا پنڈت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شوبھا پنڈت
ذاتی معلومات
مکمل نامشوبھا پنڈت
پیدائش11 فروری 1956ء (عمر 66 سال)
ممبئی، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 9)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ15 جنوری 1977  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 9)1 جنوری 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ8 جنوری 1978  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 8 3
رنز بنائے 247 42
بیٹنگ اوسط 17.64 21.00
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 69 14
گیندیں کرائیں 184 12
وکٹ 4 1
بولنگ اوسط 18.75 10.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/4 1/10
کیچ/سٹمپ 1/0 0/0
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 14 ستمبر 2009

شوبھا پنڈت (پیدائش:11 فروری 1956ء ممبئی، مہاراشٹر)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مہاراشٹر خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی تھیں۔ انہوں نے 8 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ کھیلے۔ شوبھا پنڈت خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔[1]

شماریات[ترمیم]

شوبھا پنڈت نے 1976–1977ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انہوں نے کل 8 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 9) 31 اکتوبر 1976ء کو ویسٹ انڈیز کے خلاف اور آخری ٹیسٹ 15 جنوری 1977ء کو آسٹریلیا کے خلاف تھا۔ جب کہ 1978ء میں شوبھا پنڈت نے ایک روزہ بین الااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انہوں نے صرف 3 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 9) یکم جنوری 1978ء کو انگلینڈ اور آخری ایک روزہ 8 جنوری 1978ء کو آسٹریلیا کے خلاف تھا۔ شوبھا پنڈت نے کل 8 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 247 اور ایک روزہ میں محض 42 رنز بنا سکیں۔ شوبھا پنڈت کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 69 اور ایک روزہ کا 14 رنز رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 184 گیندیں کرا کر، 4 وکٹیں لیں اور ایک روزہ میں 21 گیندیں کرائیں اور ایک وکٹ حاصل کر پائیں، فیلڈنگ میں 1 کیچ بھی پکڑا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shobha Pandit". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2009. 
  2. "شوبھا پنڈت". کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009. 

بیرونی روابط[ترمیم]