شوبھا ڈے
شوبھا ڈے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1948 (75 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | صحافی، مصنفہ، اشرافیہ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[1][2] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
شوبھا ڈے( پیدائش: 7 جنوری 1948) ایک بھارتی ناول نگار اور کالم نگار ہیں. وہ اپنے افسانوں میں سوشلائٹس اور سیکس کی تصویر کشی کے لیے مشہور ہیں، جس وجہ سے انہیں " جیکی کولنس آف انڈیا" کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016923215 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- 7 جنوری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- مراٹھی شخصیات
- مہاراشٹر کے ناول نگار
- ضلع ستارا کی شخصیات
- مہاراشٹر کی مصنفات
- مہاراشٹر کے صحافی
- اکیسویں صدی کے بھارتی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- بیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بھارتی خواتین کالم نگار
- بھارتی کالم نگار
- سینٹ زیوئرز کالج، ممبئی کے فضلا
- بھارتی سوشلائٹ
- اکیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بھارتی خواتین ناول نگار
- مہاراشٹر کی خواتین ماڈل
- بقید حیات شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مصنفین