شوبھا (اداکارہ)
Appearance
شوبھا (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 23 ستمبر 1962ء |
وفات | 1 مئی 1980ء (18 سال) چنئی |
وجہ وفات | پھانسی |
طرز وفات | خود کشی [1] |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، جرمن |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مہالکشمی مینن جو اپمے فلمی نام شوبھا (انگریزی: Shoba) سے پہچانی جاتی ہیں، ایک ہندوستانی اداکارہ تھیں جو ملیالم اور تمل فلموں میں اپنے کام کے لیے مشہور تھیں۔ 17 سال کی عمر میں، انہوں نے 1979ء کی تمل فلم پاسی میں اپنے کردار کے لیے مرکزی کردار میں نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔