شوتی گٹوا
شوتی گٹوا | |
---|---|
(کینیاروانڈا میں: Ncuti Gatwa) | |
شوتی گٹوا 2019ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (کینیاروانڈا میں: Mizero Ncuti Gatwa)[1] |
پیدائش | Nyarugenge، کیگالی، روانڈا |
15 اکتوبر 1992
رہائش | لندن |
قومیت | اسکاٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل کنسرویٹیو اسکاٹ لینڈ (–2013)[2] |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 2014–تاحال |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
شوتی گٹوا (/ˈʃuːti ˈɡætwɑː/;[3][4] پیدائش 16 اکتوبر 1992) ایک اسکاٹی[5] اداکار ہے۔ جو نیٹ فلکس کے حال ہی میں آنے والے ذاتی سیریل سیکس ایجوکیشن میں ایرک کے کردار میں نظر آیا، جس میں اسے ایک ہم جنس پرست سیاہ فام نوجوان کے "سین اسٹیلنگ" کی تصویر کشی کے لیے داد ملی اور اسے بافٹا ٹی وی اعزاز میں برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری کے لیے نامزد ہوا۔[6][7][8][9]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]گٹوا کی پیدائش کیگالی، روانڈا میں[10] 16 اکتوبر 1992ء کو ہوئی[11] اس کے والد، ڈاکٹر۔ تھاریکسی گٹوا، ضلع کارونگی میں رہائش پزیر ہے اور صحافی ہے جو الٰہیات میں پی ایچ ڈی بھی ہے۔[12][13] گٹوا کی پرورش اسکاٹ لینڈ، ایڈنبرگ اور ڈنفئرلین میں پروش پائی۔ اس نے بوریگمور ہائی اسکول، ڈینفارملائن ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں رائل کنسرویٹری اسکاٹ لینڈ، گلاسگو سے 2013ء میں بی اے کیا۔[14][15]
اداکاری
[ترمیم]مئی 2018ء میں، اس نے اعلان کیا وہ گیلین اینڈرسن اور آسا بٹرفیلڈ کے ساتھ نیٹ فلکس کے ذاتی طربیہ ڈراما سیریل سیکس ایجوکیشن میں بطور ایرک کام کر رہا ہے۔ یہ سیریل 11 جنوری 2019ء، کو نشر ہوا ۔[16]
'سیکس ایجوکیشن' میں گٹوا کے ایرک افیونگ کی تصویر کشی کو ناقدین اور ثقافتی مبصرین نے سراہا ہے، جنھوں نے کہا کہ ان کے کردار کو "ہم جنس پرستوں یا سیاہ فام دوست کے سلیش سائڈ کک اسٹاک کردار" کے چکر میں نہیں چھوڑا گیا تھا۔[7][8]
فلم سازی
[ترمیم]فلم
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | وضاحت |
---|---|---|---|
2019 | Horrible Histories: The Movie – Rotten Romans | Timidius | |
TBA | The Last Letter from Your Lover | نک | Post-production |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | وضاحت |
---|---|---|---|
2014 | بوب سرونٹ | مرد کاسٹیوم | 1 قسط |
2015 | اسٹون ماؤتھ | ڈوگی | 2 اقساط |
2019–تاحال | سیکس ایجوکیشن | ایرک | مرکزی کردار; 16 اقساط |
2020 | ٹوڈے شو | سیلف | مہمان اداکار; 1 قسط |
اعزازات اور نامزدگیاں
[ترمیم]سال | اعزاز | شعبہ | کام | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
2019 | MTV Movie Awards | Best Breakthrough Performance | سیکس ایجوکیشن | نامزد | [17] |
بہترین پیار (مع کانر سوینڈلز) | نامزد | [17] | |||
بافٹا اسکاٹ لینڈ | ٹیلی ویژن کا بہترین اداکار | نامزد | |||
2020 | Newport Beach Film Festival | Breakthrough Honouree | فاتح | ||
Broadcasting Press Guild Awards | Best Actor | نامزد | |||
Broadcasting Press Guild Awards | Best Breakthrough | فاتح | |||
رائل ٹیلی ویژن سوسائٹی | Comedy Performance (Male) | فاتح | |||
Young Scot Awards | Entertainment | زیر التواء | |||
BAFTA Television Awards | Best Male Performance in a Comedy Programme | زیر التواء |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=RFsFZdpb6GY — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2020
- ↑ ناشر: رائل کنسرویٹیو اسکاٹ لینڈ — BA Acting Showcase Class of 2013 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2020
- ↑ Sex Education Thirst Trap 101 With Ncuti Gatwa From Sex Education Netflix۔ YouTube۔ 24 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-19
- ↑ "Ncuti & Kedar from Sex Education Interview Each Other"۔ Between 2 Favs۔ Netflix۔ 25 جنوری 2020
- ↑ "Sex Education's Ncuti Gatwa discusses 'being a minority within a minority'"۔ SBS۔ 22 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-22
- ↑ "From Ncuti Gatwa to floral tributes: this week's fashion trends"۔ The Guardian۔ 1 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-20
- ^ ا ب Dee Lockett (22 جنوری 2019)۔ "Sex Education's Ncuti Gatwa Doesn't Want to Play the Gay Best Friend"۔ Vulture۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-20
- ^ ا ب Jason Okundaye (22 Jan 2019). "Sex Education's vital, complex portrayal of black queer teenhood". Dazed (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-02-20.
- ↑ https://www.popbuzz.com/tv-film/sex-education/ncuti-gatwa-bafta-nomination-2020/
- ↑ Anderson, Gillian (5 فروری 2020)۔ "Ncuti Gatwa Embraces His Electrifying Power"۔ Teen Vogue۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-10
- ↑ Shrishti Negi (6 فروری 2019)۔ "Ncuti Gatwa of 'Sex Education' on His Unapologetic & Carefree Portrayal of a Gay, Black Teenager"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-20
- ↑ Tharcisse Gatwa (25 مارچ 2009)۔ "Victims or Guilty?"۔ International Review of Mission۔ World Council of Churches۔ ج 88 شمارہ 351: 347–363۔ DOI:10.1111/j.1758-6631.1999.tb00164.x
- ↑ "Ncuti Gatwa, Umunyarwanda wihagazeho muri filime 'Sex Education' yaciye ibintu kuri Netflix" (بزبان چیوا). Isimbi.rw. 4 Feb 2019. Retrieved 2019-07-19.
- ↑ "Ncuti Gatwa"۔ Dundee Rep Theatre۔ 2020-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15
- ↑ "BA Acting Showcase Class of 2013" (PDF)۔ Royal Conservatoire of Scotland۔ 2019-01-16 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15
- ↑ "سیکس ایجوکیشن: سیزن 1"۔ روٹن ٹماٹوز۔ Fandango۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15
- ^ ا ب Elyse Dupre (14 مئی 2019)۔ "ایم ٹی وی مویوز & ٹی وی ایوارڈز 2019: مکمل فہرست Nominations"۔ ای! نیوز
بیرونی روابط
[ترمیم]- چیوا (ny) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- مضامین جن میں کینیاروانڈا زبان کا متن شامل ہے
- 1992ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- مملکت متحدہ کو روانڈائی تارکین وطن
- کیگالی کی شخصیات
- برطانوی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- اکیسویں صدی کے برطانوی مرد اداکار
- ڈنفئرلین کی شخصیات
- مملکت متحدہ میں پناہ گزین
- روانڈائی پناہ گزین
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- ڈنڈی، سکاٹ لینڈ کی شخصیات
- 15 اکتوبر کی پیدائشیں
- برطانوی فلمی اداکار
- برطانوی اسٹیج اداکار
- روانڈا میں ایل جی بی ٹی
- مملکت متحدہ کے ایل جی بی ٹی اداکار
- فلمی اداکار
- سکاٹ لینڈ کی شخصیات