شوجی نکامورا
Appearance
شوجی نکامورا | |
---|---|
(جاپانی میں: 中村修二) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مئی 1954ء (71 سال)[1][2][3] اکاتا، اہیمے |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر ان انجینئرنگ |
پیشہ | طبیعیات دان ، انجینئر ، موجد ، پروفیسر |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا |
اعزازات | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
شوجی نکامورا(پیدائش: 1954)جاپان کے ایک طبیعیات دان د ہیں ان کی خدمات کے اعتراف طور پر2014میں انھیں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔ پروفیسرز اسامو اکاساکی، ہیروشی امانو اور شوجی نکامورا کی ایجاد سے کم توانائی کے استعمال سے تیز روشنی پیدا کرنے والے نیلی روشنی پیدا کرنے والے ڈیوڈز کے ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shuji-Nakamura — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nakamura-shuji — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030152 — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2014/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ "中村教授「物理学賞での受賞には驚いた」 ノーベル賞"۔ The Nikkei۔ Nikkei Inc.۔ اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-07
- ↑ Shuji received American citizenship in 2000. Japan does not recognize دوہری شہریت.
- ↑ 特許は会社のもの「猛反対」 ノーベル賞の中村修二さん [Patent belongs to the company "Violent opposition" Nobel prize winner Shuji Nakamura] (بزبان جاپانی). Asahi Shimbun Digital. 18 Oct 2014. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2015-03-07.
- ↑ ノーベル賞の中村修二氏、「アメリカの市民権」を取った理由を語る [Nobel prize winner Shuji Nakamura talks about why he acquired U.S. citizenship] (بزبان جاپانی). withnews. 18 Oct 2014. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2015-03-07.
2005、6年ごろに(米国市民権を)取ったんですよ [acquired (U.S. citizenship) in 2005 or 2006]
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 22 مئی کی پیدائشیں
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بقید حیات شخصیات
- جاپانی انجینئرز
- جاپانی نوبل انعام یافتہ
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- جاپانی موجدین
- ریاستہائے متحدہ کو جاپانی تارکین وطن
- اہیمے پریفیکچر کی شخصیات
- امریکی مؤجدین
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- اکیسویں صدی کے امریکی موجدین
- امریکی سائنسدان
- جاپانی سائنسدان
- امریکی طبیعیات دان
- جاپانی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کی جاپانی شخصیات
- اکیسویں صدی کی جاپانی شخصیات
- الیکٹریکل انجینئر
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- اکیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- موجدین
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات