مندرجات کا رخ کریں

شوربہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شوربہ
فائل:Chicken Corn Soup.jpg
چکن کارن سوپ

شوربہ (انگریزی: Soup) بنیادی طور پر سیال خوراک ہے جسے عام طور پر گرم پیش کیا جاتا ہے تاہم ٹھنڈا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اسے گوشت یا سبزی کے رس، پانی یا کسی اور مائع شے میں پکایا جاتا ہے۔ گوشت کے شوربہ کو آب گوشت کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]