شورسین (ریاست)
ظاہری ہیئت
مملکت شورسین Kingdom of Surasena | |
|---|---|
| 700 ق م–300 ق م | |
Surasena and other Mahajanapadas in the Post Vedic period. | |
| دار الحکومت | متھرا |
| عمومی زبانیں | سنسکرت |
| مذہب | ہندو مت بدھ مت جین مت |
| حکومت | بادشاہت |
| مہاراجہ | |
| تاریخی دور | برنجی دور، آہنی دور |
• | 700 ق م |
• | 300 ق م |
| موجودہ حصہ | |
شورسین یا سورسین (سنسکرت: शूरसेन، Śūrasena، ہندی: सुरसेन، انگریزی: Surasena) ہندوستان کی ایک قدیم ریاست تھی جو موجودہ دور کے خطۂ برج، اتر پردیش کے علاقے میں واقع تھی جس کا دار الحکومت شہر متھرا تھا۔ اس کا بانی شورسین تھا جو مہابھارت کے مطابق واسو دیو (کرشن کا باپ) اور کنتی (پانڈووں کی ماں) کا باپ تھا۔
