شوقی ضیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شوقی ضیف
معلومات شخصیت
پیدائش 13 جنوری 1910ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمیاط[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مارچ 2005ء (95 سال)[1][5][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر[6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادیب،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احمد شوقی ضیف ( عربی: أحمد شوقي ضيف؛ 13 جنوری 1910 – مارچ 13، 2005) ایک عربی ادبی نقاد اور مورخ تھے۔ ان کا شمار 20ویں صدی کے سب سے بااثر عرب دانشوروں میں ہوتا ہے۔ [8]

ضیف شمالی مصر کے گاؤں ام حمام میں 1910ء میں پیدا ہوئے تھے [8] انھوں نے اپنی بی اے اور پی ایچ ڈی فواد الاول یونیورسٹی سے حاصل کی، [8] جو بعد میں قاہرہ یونیورسٹی کے نام سے مشہور ہوئی۔ بعد ازاں وہ کئی دہائیوں تک اپنے مادر علمی میں عربی ادب کے استاد رہے۔ [8] وہ مصری اکیڈمی آف سائنسز کے رکن تھے اور چند سال قاہرہ میں عربی زبان کی اکیڈمی کے صدر کے عہدہ پر فائز بھی رہے۔ [8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12550027c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/034782451 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2022 — عنوان : Identifiants et Référentiels
  3. ^ ا ب Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/19765 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2022
  4. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12550027c — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2022 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n83051312 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2022 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  6. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12550027c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ^ ا ب پ ت ٹ Professor Ahmad Shawqi Daif آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kfip.org (Error: unknown archive URL) at the King Faisal International Prize website.