شونٹر جھیل
Appearance
شونٹر جھیل Shounter Lake | |
---|---|
شونٹر جھیل | |
محل وقوع | شونٹر, وادی نیلم، آزاد کشمیر |
جغرافیائی متناسق | 34°58′23″N 74°30′46″E / 34.97306°N 74.51278°E |
قسم | الپائن برفانی جھیل |
بنیادی اضافہ | برفانی پانی |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
سطح بلندی | 10,200 فٹ (3,100 میٹر) |
شونٹر جھیل (Shounter Lake) وادی شونٹر جو آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی ذیلی وادی ہے میں واقع ایک قدرتی جھیل ہے۔ اس کی بلندی 10،200 فٹ (3،100 میٹر) میٹر ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Neelum adventure آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ visitneelum.com (Error: unknown archive URL) Retrieved:11 June 2013
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ پاکستان جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |