شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شوکت خانم یادگاری سرطان شفاخانہ اور مرکز تحقیق
شوکت خانم یادگاری سرطان شفاخانہ اور مرکز تحقیق شوکت خانم میموریل ٹرسٹ
جغرافیہ
مقاملاہور اور پشاور، پاکستان
تنظیم
فنڈنگغیرتجارتی
ہسپتال کی قسمSpecialist / Teaching
خدمات
تاریخ
قیام29 دسمبر 1994ء
روابط
ویب سائٹhttp://www.shaukatkhanum.org.pk/

شوکت خانم یادگاری سرطان شفاخانہ اور ادارۂ تحقیق یا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر (Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital & Research Centre) لاہور میں واقع سرطان کے علاج کا ادارہ ہے۔ یہ منصوبہ شوکت خانم یادگاری وَقف کا ہے، جو ایک خیراتی ادارہ اور پاکستان کے مشہور کرکٹ کھلاڑی عمران خان کے ذہن کی پیداوار ہے جن کو اپنی والدہ کی سرطان کے ہاتھوں موت کے بعد سرطان کے علاج کے لیے ہسپتال بنانے کا خیال آیا۔

مارچ 2011ء میں عمران خان نے پشاور میں سرطان ہسپتال کی بنیاد رکھی گئی اور 29 دسمبر 2015ء کو پایہ تکمیل تک پہنچا۔[1][2] عمران خان کا کہنا ہے کہ

تیسرا شوکت خانم ہسپتال کراچی میں اور پھر چوتھا ہسپتال جنوبی پنجاب میں تعمیر کرنے کا ارادہ ہے۔

[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پشاور میں کینسر ہسپتال کی تعمیر". بی بی سی اردو. 9 مارچ 2011ء. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2011. 
  2. Shaukat Khanum cancer hospital inaugurated in Peshawar - Pakistan - DAWN.COM
  3. http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=169968