شوکت خانم میموریل ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شوکت خانم میموریل ہسپتال و لیبارٹری سینٹر
جغرافیہ
مقام لاہور پشاور
تنظیم
فنڈنگ زکوۃ و خیرات
ہسپتال کی قسم کینسر ہسپتال
خدمات
بستر 195
تاریخ
قیام دسمبر 1994
روابط
ویب سائٹ http://www.shaukatkhanum.org.pk

شوکت خانم میموریل ہسپتال و لیبارٹری سینٹر پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلا کینسر کا مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے جو1994 میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑی عمران خان نے بنایا۔