شوکت دکن والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شوکت دکن والا
ذاتی معلومات
پیدائش21 جنوری 1957ء (عمر 66 سال)
بمبئی، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ماخذ: CricInfo، 7 مارچ 2006

شوکت فقیر بھائی دکن والا (پیدائش: 21 جنوری 1957ء) ایک ہندوستانی نژاد کرکٹر ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے لیے 5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے اور 1996ء کرکٹ ورلڈ کپ ٹیم کے رکن رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]