شوکت منظور چیمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شوکت منظور چیمہ
رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
مدت منصب
15 اگست 2018 – 3 جون 2020
مدت منصب
2008 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1954  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیر آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 جون 2020 (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19[1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری شوکت منظور چیمہ ولد چودھری منظور حسین چیمہایک پاکستانی سیاست دان، رکن پبجاب اسمبلی، سماجی کارکن تھے۔ وہ 15 جنوری 1954ء کو مردیکے (موجودہ منظور آباد ) تحصیل وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ 1998 سے 99 کے دوران میں رکن ڈسٹرکٹ کونسل گوجرانوالہ 2001 کے دوران میں ناظم یونین کونسل نمبر 09 منظور آباد ،2001 سے 2005 کے دوران میں تحصیل ناظم وزیر آباد رہے ۔آپ 2001ء سے 2003ء کے دوران میں چئیرمین مارکیٹ کمیٹیز، گکھڑ ،علی پور اور وزیر آباد رہے اور 1992 تا 2000ء بطور ڈائریکٹرکوآپریٹو سوسائٹیز یونین پنجاب خدمات سرانجام دیں۔ آپ زمیندار پیشہ اور کاروباری شخصیت ہیں جو 2008سے 2013 کے دوران میں رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔ سیاسی طور پر ن لیگ سے وابستہ تھے، خون کے سرطان میں مبتلا رہے، 3 جون 2020ء کو کرونا کے باعث لاہور میں رحلت فرما گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]