شویتا بچن نندا
Appearance
شویتا بچن نندا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مارچ 1974ء (50 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | ناکھیل نندا (16 فروری 1997–) |
اولاد | نایا ناویلی نندا |
والد | امتابھ بچن |
والدہ | جیا بچن |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنسلوانیا جامعہ بوسٹن |
پیشہ | صحافی ، ماڈل |
مادری زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شویتا بچن نندا (انگریزی: Shweta Bachchan Nanda) (پیدائش 17 مارچ 1974ء) ایک بھارتی کالم نگار، مصنف اور سابق ماڈل ہیں۔ [1][2][3] وہ ڈیلی نیوز اینڈ اینالیسس اور ووگ انڈیا کی کالم نگار رہی ہیں اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول پیراڈائز ٹاورز کی مصنفہ ہیں۔ [4] شویتا بچن نندا 17 مارچ 1974ء کو اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ہاں پیدا ہوئیں۔ [5][6] شویتا نے ایسکارٹس گروپ کے بزنس مین نکھل نندا سے 16 فروری 1997ء کو شادی کی، جو ہندی فلموں کے ایکٹر پروڈیوسر راج کپور کی بیٹی ریتو نندا اور راجن نندا کے بیٹے ہیں۔ [7][8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wear it like Shweta"۔ The Tribune (بزبان انگریزی)۔ 21 جون 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2020
- ↑ "Amitabh And Jaya Bachchan Cheer For Daughter Shweta at Her Book Launch"۔ NDTV.com۔ 11 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018
- ↑ "Shweta Bachchan Nanda: Another power-house from the Bachchan family"۔ mid-day.com۔ 14 اگست 2018۔ 22 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018
- ↑ "Shweta Bachchan-Nanda"۔ HarperCollins Publishers India۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020
- ↑ Piyush Roy (2019)۔ Bollywood FAQ: All That's Left to Know About the Greatest Film Story Never Told (بزبان انگریزی)۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ: 164۔ ISBN 978-1-4930-5083-3
- ↑ "Shweta Bachchan turns 46: Brother Abhishek teases her in his birthday post"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 17 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020
- ↑ Jyoti Kanyal (27 ستمبر 2020)۔ "Amitabh Bachchan shares pics with Shweta Bachchan Nanda on Daughters' Day"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020
- ↑ Nilanjana Basu (12 اگست 2019)۔ "Browsing Through Shweta Bachchan Nanda's Wedding Album"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020