شو کمار بٹالوی
Appearance
شو کمار بٹالوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جولائی 1936ء بڑا پنڈ |
وفات | 6 مئی 1973ء (37 سال)[1] پٹھان کوٹ |
وجہ وفات | تشمع |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی |
پیشہ | شاعر ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
شو کمار بٹالوی( 23 جولائی 1936 - 7 مئی 1973) 23 جولائی 1936 کو تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 7 مئی 1973 کو ان کا انتقال ہوا۔ شو کمار پنجابی کے شاعر تھے۔ وہ بھارت میں ادب کا سب سے بڑا اعزاز ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ حاصل کرنے والے کم عمر ترین شاعر تھے۔
شو کمار بٹالوی کو پنجابی کا شیلے کہا جاتا ہے۔[4] شو کی خاصیت یہ تھی کہ وہ اپنے الفاظ کا انتخاب روز مرہ زندگی سے کرتے تھے۔ اور ان سے دل گداز نظمیں اور غزلیں کہتے تھے۔ ان کی شاعری دکھ، اندر کی اداسی اور ہجر کے گرد گھومتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n81080089 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 فروری 2020 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
- ↑ https://www.sbs.com.au/yourlanguage/punjabi/en/audiotrack/tribute-shiv-kumar-batalvi-his-43rd-death-anniversary — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2019
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2019
- ↑ شو کمار - ڈاکٹر.ساتھی لدھیانوی
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 23 جولائی کی پیدائشیں
- 1973ء کی وفیات
- 6 مئی کی وفیات
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- ساہتیہ اکیڈمی کے اعزاز یافتگان
- اموات بسبب صلابت جگر
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بڑا پنڈ کی شخصیات
- بھارت میں اموات بسب الکحل
- بھارتی مرد شعرا
- پنجابی زبان کے شعرا
- پنجابی زبان کے مصنفین
- پنجابی شعرا
- پنجابی گلوکار
- پنجاب، بھارت کے شعرا
- رومانوی شعرا
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے پنجابی ادب
- ہندوستانی غنائی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پنجابی شخصیات
- پنجابی زبان کے گلوکار