شکرایان-1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شکرایان-1 (ترجمہ زہرہ گاڑی ) بھارت کا پہلا مشن ہو گا جو زہرہ کے مدار میں جائے گا۔ یہ 2024 میں لانچ ہو گا۔