شکرگنج
ظاہری ہیئت
| پبلک | |
| تجارت بطور | پی ایس ایکس: SML |
| صنعت | چینی، دودھ، بائیو فیول، ٹیکسٹائلز |
| قیام | 1967 |
| بانی | الطاف محمد سلیم |
| صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل ایکوئٹی | |
| ذیلی ادارے | شکرگنج فوڈز شکرگنج لمیٹڈ |
| ویب سائٹ | عمومی کاروباری |
شکر گنج چینی، کھانے پینے اور دودھ کی مصنوعات کی ایک پاکستانی صنعتی کمپنی ہے۔ [2] [3]
یہ کمپنی چنیوٹی بزنس فیملی نے 1967 میں قائم کی تھی اور اس کا صدر دفتر لاہور پاکستان میں ہے۔ [4]
شکر گنج
[ترمیم]شکر گنج گروپ کے پاس مندرجہ ذیل پروڈکشن یونٹ ہیں:
- شوگر ملز
- بائیو فیول
- کو جنریشن اور بایو پاور
- پارٹیکل بورڈ
- کھانے کی اشیاء
- ٹیکسٹائل ڈویژن
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "شکر گنج لمیٹڈ- سالانہ رپورٹ 2018" (PDF)۔ www.sml.com.pk۔ 2019-08-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-18
- ↑ "Profile of Shakarganj Mills Limited"۔ Alibaba.com website۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-20
- ↑ Profile and stock quote of Shakarganj Limited on Financial Times newspaper, Retrieved 20 June 2017
- ↑ "NRL sold to Attock Oil Group for Rs16.415bn"۔ 1 جون 2005
بیرونی روابط
[ترمیم]- شکر گنج لمیٹڈ کی آفیشل ویب گاہ
- شکر گنج فوڈ پروڈکٹ لمیٹڈ کی آفیشل ویب گاہ