شکلیات (حیاتیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Morphology of a male Caprella mutica

شکلیات یا علم اشکال الاعضا (انگریزی: Morphology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کی شکل اور ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں ان کی بناوٹی خصوصیات کا مطالعہ شامل ہے۔[1]

شکلیات (حیاتیات) : حیاتیات میں جانداروں کے اشکال، صفات اور نوعیت تشکیل پانے کے طرز عمل کو اور اس کے مطالعہ کو شکلیات کہا جا سکتا ہے۔[2] اس مطالعہ میں، جانداروں کے خارجی اجزاء جیسے اظہارِ شکل، رنگ، ساخت وغیرہ کا مطالعہ خارجی شکلیات کہلاتا ہے اور داخلی اجزاء جیسے ہڈیاں، عضو وغیرہ کی تشکیل داخلی شکلیات یا انوٹومی کہلاتا ہے۔ یہ طرز فعلیات جسے علم افعال الاعضا(فزیولوجی) بھی کہتے ہیں کے برعکس ہے جو کسی بھی جاندار کی بنیادی ساخت کا مطالعہ کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php
  2. "Morphology"۔ http://www.askoxford.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2010  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)