شکوہ آباد ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کے ضلع فیروزآباد شہر سے تقریباً دس کلومیٹر مغرب کی جانب واقع ہے یہاں کی آبادی تقریباً اسی ہزار کے قریب ہے اس شہر میں مچھلی کا کاروبار زیادہ ہے۔