شکیلہ لقمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکیلہ لقمان
مدت منصب
6/27/2013 – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شکیلہ لقمان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب، پاکستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018