شکیل الرحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسر شکیل الرحمان (پیدائش :18 فروری، 1931ء - وفات : 9 مئی، 2016ء) استاد، ادیب، نقاد اور اڈمنسٹر تھے۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

تعلیمی و ادبی اداروں کی سربراہی[ترمیم]

  • رئیس الجامعہ کشمیر یونیورسٹی، کشمیر* رئیس الجامعہ متھلا یونیورسٹی
  • مرکزی وزیر صحت

تخلیقات[ترمیم]

  • مرزا غالب ہند اور مغل جمالیات
  • آشرم (خود نوشت)
  • دربھنگے کا جو ذکر کیا
  • ایک علامت کا سفر
  • قصہ میرے سفر کا (سفر نامہ)
  • لندن کی آخری رات (سفر نامہ)
  • دیوار چین سے بت خانہ چین تک (سفر نامہ)
  • نگارِ اردو(1993 کی نوشتہ)
  • اقبال کی جمالیات

اعزازات[ترمیم]

  • بہار اردو اکاڈمی کا سید سلیمان ندوی ایوارڈ

قول[ترمیم]

غالب دنیا کے سب سے بڑے شاعر اور منٹو دنیا کے سب سے بڑے افسانہ نگار ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہفتہ روزہ، مسرت، دہلی، 16 تا 22 مئی، 2016