شکیل جٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی قومی کبڈی ٹیم کے پلیر

شکیل جٹ کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک 320 ج ب سے تھا وہ مسلسل پانچ سال سے قومی کبڈی ٹیم میں کھیل رہے تھے۔

شکیل جٹ عرف شکیلہ جٹ کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کبڈی پلیئرز میں ہوتا تھا، پاکستان کی کبڈی کی قومی ٹیم سے قبل وہ پاکستان آرمی کی ٹیم کی نمائندگی کر چکے تھے،۔ شکیل جٹ 15 جنوری 2022ء کو ٹریفک حادثہ میں وفات پا گئے، شکیل جٹ اپنے گاؤں سے موٹر سائیکل پر ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر جا رہے تھے۔ کہ ایک ڈالہ سے ٹکرا گئے،