شکیل خان (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکیل خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد شکیل خان
پیدائش (1952-12-22) 22 دسمبر 1952 (عمر 71 برس)
کراچی، پاکستان
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر6 (1983–2002)
ایک روزہ امپائر16 (1982–1996)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013ء

محمد شکیل خان (پیدائش: 22 دسمبر 1952ء) ایک پاکستانی سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی اور امپائر ہیں۔ انھوں نے 1983ء اور 2002ء کے درمیان 6 ٹیسٹ میچز اور 1982ء اور 1996ء کے درمیان 16 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]