مندرجات کا رخ کریں

شہاب الدین خلجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہاب الدین خلجی
مناصب
سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جنوری 1316  – 13 اپریل 1316 
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1310ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13 اپریل 1316ء (5–6 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علاء الدین خلجی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلجی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہاب الدین عمر خان خلجی سلطنت دہلی کا تیسرا خلجی سلطان تھا۔ وہ اپنے والد علاء الدین خلجی کی وفات کے بعد کم عمری میں جنوری 1316ء کو سلطان بنا جس میں ملک کافور (فوجی کمان دار) نے اس کی مدد کی۔ ملک کافور کے قتل کے بعد اس کا بھائی قطب الدین مبارک شاہ سلطان بن گیا۔

کتابیات

[ترمیم]
  • Kishori Saran Lal (1950)۔ History of the Khaljis (1290-1320)۔ Allahabad: The Indian Press۔ OCLC 685167335