شہتیر (عمارت سازی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیم عمارتسازی کے اندر عمارتی عناصر میں سے ایک عنصر ہے جس کی بنیادی خصوصیت اپنے آپ کو موڑ کر وزن سہنے کی ہے- ابتدائی طور پر بیم لکڑی اور بعد ازاں بالعموم دھات سے بنائے جانے لگے-