شہد مکھی کی کاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپی شہد مکھی

شہد مکھی کی کاٹ (انگریزی: Bee sting) اس زخم کو کہا جاتا ہے جو شہد کی مکھی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ کاٹ بہت خطر ناک ہوتی ہے۔ اس وجہ سے لوگ اس سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اگر شہد کی مکھیاں یا دیگر خطرناک مکھیاں حملہ کر دیں تو سب سے پہلے ممکن ہو سکے تو ایمرجنسی سروس سنٹر کو اطلاع کریں۔تاکہ بروقت جان بچائی جاسکے۔ ڈنگ نکالنے کے لیے مکھیوں کے حملے کے بعد دوسرا کام یہ ہے کہ ڈنگ کو فوراََ نکالا جائے۔اس کے لیے کریڈیٹ کارڈ یا ٹیوزر کا استعمال کیا جا سکتاہے۔[1]

کچھ لوگ شہد مکھیوں کی کاٹ میں شفا ڈھونڈتے ہیں۔ یہ لوگ شہد کی مکھیوں سے ڈنک لگواتے ہیں۔ جو ایک اذیت ناک تجربہ ہوتا ہے۔ ان کے مطابق تین چار دن تک شدید درد اور ورم رہت ہے، لیکن شہد کی مکھیوں کے ڈنک نے معجزے کا سا کام ہوتا ہے جسم کے جوڑوں کا درد مکمل طور پر ختم ہوتا ہے اور ورم بھی غائب ہو جاتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]