شہربراز
Appearance
کام جاری
شہربراز (انگریزی: Shahrbaraz) ساسانی سلطنت کے شاہ تھے۔ ان کی حکومت 27 اپریل 630ء تا 9 جون 630ء رہی۔ انھوں نے اردشیر دوم سے تخت چھین کر اپنی حکومت قائم کی مگر محض 40 دن بعد ہی ایرانی اشرافیہ کے ہاتھوں مارے گئے۔ ساسانی اقتدار پر قبضہ کرنے سے قبل وہ خسرو پرویز (590-628) کی حکومت میں اسپہبد کے عہدہ پر فائز تھے۔ بازنطینی-ساسانی جنگ 602ء–628ء میں ان کے کارہائے نمایاں ہر ایک کی زبان پر تھے۔ جنگ کے بعد کے واقعات میں بھی ان کا خوب چرچہ ملتا ہے۔
نام
[ترمیم]شہربراز ایک خطاب ہے جس کے معنی “حکومت کا سور‘‘ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 630ء کی وفیات
- خاندان مہران
- رومی مصر میں ساتویں صدی
- ساتویں صدی کی ایرانی شخصیات
- ساتویں صدی کے ساسانی بادشاہ
- ساتویں صدی کے مقتول حکمران
- ساسانی سلطنت کے مخالف بغاوتیں
- شاہنامہ فردوسی کے کردار
- مقتول ایرانی حکمران
- قرون وسطی کے باغی
- خاندان ساسان
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- 629ء کی وفیات
- باغی
- ساتویں صدی کے باغی
- چھٹی صدی کی پیدائشیں