مندرجات کا رخ کریں

شہریار (ابن کسری دوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہریار (ابن کسری دوم)
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 628ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یزد گرد سوم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خسرو پرویز   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شیریں (الف لیلہ)   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مردان شاہ ،  شیرویہ قباد دؤم ،  آذرمی دخت ،  بوران دخت ،  فرخ زاد خسرو پنجم ،  جوانشر   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہریار ایک ساسانی بادشاہ تھا ، خسرو دوم (590ء-628ء) اور اس کی عیسائی ملکہ شیریں کا بیٹا تھا۔ 628ء میں خسرو ثانی کے بیٹے قباد دوم نے اپنے والد کے خلاف بغاوت کی جس کے بعد اس کے تمام بھائیوں اور سوتیلے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا۔ شہریار کے بعد اس کا بیٹا یزدگرد سوم تھا، جس نے بعد میں 632ء سے 651ء تک ساسانی سلطنت پر حکومت کی۔ [1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Geoffrey Greatrex، Samuel Nan-Chiang Lieu (2002)۔ The Roman eastern frontier and the Persian wars: a narrative sourcebook۔ London: Routledge۔ ISBN 978-0-415-14687-6 
  2. "ḴOSROW II"۔ Encyclopaedia Iranica Online۔ 14 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2024