شہر نوش پارسی پور
Jump to navigation
Jump to search
شہر نوش پارسی پور | |
---|---|
(فارسی میں: شهرنوش پارسی پور) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 فروری 1946 (75 سال) تہران |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پیرس یونیورسٹی جامعہ تہران |
پیشہ | مترجم، ناول نگار، مصنفہ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی[2] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
شَهرنوش پارسیپور (پیدائش:17 فروری1946-تهران) ایرانی ادیبہ ، ناول نگار اور مترجم ہیں۔[3] ان کی تحریروں کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ انہیں 18ویں امریکی خواتین محققہ کانفرنس کی جانب سے بہترین خاتون سال کا اعزاز دیا گیاتھا۔[4][5] انہیں سال 2016میں ایرانی ادبی ایوارڈ جایزۂ بیتائی سے بھی نوازا گیا۔[6]سن ستر کی دہائی کے اواخر میں جب ان کی کتاب «زنان بدون مردان» شائع ہوئی اور ایران میں اس پر پابندی لگی وہ ریاستہائے متحدہ امریکا ہجرت کر گئیں۔ یہ ادیبہ اس وقت سان فرانسیسکو میں مقیم ہیں۔[7][8]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/xv8chb7g4pp273b — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15106443v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "نگاهی به زندگی و آثار شهرنوش پارسی پور".
- ↑ "زنان برگزیده کنفرانس ها".
- ↑ "با شهرنوش پارسیپور − 164هفته «کمی بهار»".
- ↑ "Bita Prize for Persian Art | Hamid and Christina Moghadam Program in Iranian Studies".
- ↑
- ↑ "شهرنوش پارسی پور، نویسنده ایرانی از مشکلات مالی پرده برداشت؛ کاربران شبکه های اجتماعی واکنش نشان دادند".