شہریار خان آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شہر یار خان آفریدی سے رجوع مکرر)
شہریار خان آفریدی
 

وزیر مملکت برائے داخلہ
آغاز منصب
31 اگست 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مارچ 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہریار خان آفریدی ایک پاکستانی سیاست دان جو وزیر مملکت برائے داخلہ اور قومی اسمبلی کے اگست 2018ء سے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ قومی اسمبلی کے جون 2013ء سے مئی 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شہریار 12 مارچ 1971ء کو پیدا ہوئے۔[1]

سیاسی زندگی[ترمیم]

شہریار نے پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء میں خیبر پختونخوا کے این اے-14 (کوہاٹ) میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا[2] مگر ناکام رہے۔ انھوں نے 12,083 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار سے ہار گئے۔[3]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے این اے-14 (کوہاٹ) میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4][5][6][7] انھوں نے 68,129 ووٹ حاصل کیے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کو شکست دی۔[8]

وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے حلقہ این اے-32 (کوہاٹ) سے دوبارہ منتخب ہوئے۔[9] انھوں نے 82,248 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار گوہر محمد خان بنگش کو شکست دی۔[10]

نجی ٹی وی کے مطابق 28 اگست 2018ء کو شہریار خان کو عمران خان نے وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دی۔[11] 31 اگست 2018ء کو انھوں عہدے کا حلف اٹھا لیا۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Detail Information"۔ www.pildat.org۔ پی آئی ایل ڈی اے ٹی۔ مؤرشف من الأصل في 25 اپریل 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017 
  2. "Three women file papers in Kohat"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 26 اگست 2002۔ 18 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2017 
  3. "2002 election result" (PDF)۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2018 
  4. "PTI's MNA Shehryar Afridi terms terrorism major issue of Pakistan"۔ آج نیوز۔ 3 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2017 
  5. "Rift on PK-37 result: Boost for PTI in Kohat, Hangu"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 13 مئی 2013۔ 3 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2017 
  6. "PTI tops list of lawmakers yet to file statements of assets"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 9 نومبر 2014۔ 4 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2017 
  7. "100 new MNAs-elect to make debut in NA today"۔ 1 جون 2013۔ 6 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 
  8. "2013 election result" (PDF)۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔ 1 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2018 
  9. The Newspaper's Correspondent (28 جولائی 2018)۔ "Vote recount ordered in Kohat's PK-81"۔ DAWN.COM۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2018 
  10. "NA-32 Result – Election Results 2018 – Kohat – NA-32 Candidates – NA-32 Constituency Details – thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2018 
  11. "Shehryar Khan Afridi to be appointed minister of state for interior: sources"۔ جیو نیوز۔ 28 اگست 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018 
  12. "شہریار آفریدی نے وزیر مملکت برائے داخلہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا"۔ جیو نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018