شہزادہ احمد (ولد بایزید ثانی)
ظاہری ہیئت
(شہزادہ احمد سے رجوع مکرر)
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | سنہ 1466ء اماسیا |
|||
| وفات | 24 اپریل 1513ء (46–47 سال) ینیساحر، برسا |
|||
| مدفن | مرادیہ کمپلیکس | |||
| شہریت | ||||
| والد | بایزید ثانی | |||
| والدہ | بلبل خاتون | |||
| بہن/بھائی | ||||
| خاندان | عثمانی خاندان | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | سیاست دان | |||
| درستی - ترمیم | ||||
شہزادہ احمد (انگریزی: Şehzade Ahmed) سلطنت عثمانیہ کا ایک شہزادہ تھا، جو سلطان بایزید ثانی کا سب سے بڑا زندہ بچ جانے والا بیٹا تھا۔ اس نے اپنے والد کی جانشینی کے لیے 1509ء-1513ء کی عثمانی خانہ جنگی میں اپنے چھوٹے بھائی سلیم اول کے خلاف لڑا اور شاہکولو بغاوت میں مرکزی شخصیت تھے۔ احمد بالآخر اپنے بھائی کے خلاف جنگ ہار گیا اور سلیم اول کے حکم سے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔


