مندرجات کا رخ کریں

شہزادہ احمد کی مہم جوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہزادہ احمد کی مہم جوئی
Die Abenteuer des Prinzen Achmed
Title card
ہدایت کارلوٹے رئینیگر
Uncredited:
Carl Koch
تحریرلوٹے رئینیگر
سنیماگرافیCarl Koch
تقسیم کارComenius-Film GmbH
Milestone Films
تاریخ نمائش
  • فروری 1926ء (1926ء-02) (جرمنی)
دورانیہ
65 منٹ
(at 24 frames/s)
ملکجرمنی (Weimar Republic)
زبانخاموش فلم
جرمن زبان

شہزادہ احمد کی مہم جوئی (The Adventures of Prince Achmed) ((جرمنی: Die Abenteuer des Prinzen Achmed)‏) لوٹے رئینیگر کی 1926ء میں بنائی گئی جرمن اساطیری کہانی کی متحرک (animated) فلم ہے۔ یہ اولین محفوظ متحرک فیچر فلم ہے۔ اس سے قبل دو فلمیں ارجنٹینا میں بنائی گئی تھیں لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ضائع ہو چکی ہیں۔[1]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]