شہزادہ بایزید
ظاہری ہیئت
| شہزادہ بایزید | |
|---|---|
| (ترکی میں: Şehzade Bayezid) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1525ء توپ قاپی محل |
| وفات | 25 ستمبر 1561ء (35–36 سال) قزوین |
| مدفن | سیواس |
| طرز وفات | سزائے موت |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام [1] |
| اولاد | مہرماہ خانم سلطان ، عائشہ سلطان |
| والد | سلیمان اعظم [2] |
| والدہ | خرم سلطان |
| بہن/بھائی | مہر ماہ سلطان ، شہزادہ مصطفیٰ ، سلیم دوم ، شہزادہ محمد ، شہزادہ عبداللہ ، شہزادہ مراد ، شہزادہ جہانگیر ، رضیہ سلطان |
| خاندان | عثمانی خاندان |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر ، مصنف [1] |
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی [1]، ترکی [1]، عربی [1] |
| درستی - ترمیم | |
شہزادہ بایزید (Şehzade Bayezid) ایک عثمانی شہزادہ تھا جس نے سلطنت عثمانیہ کا تخت حاصل کرنے کی کوشش کی۔ وہ سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا بیٹا تھا۔
زمرہ جات:
- 1525ء کی پیدائشیں
- 1561ء کی وفیات
- 25 ستمبر کی وفیات
- استنبول کی شخصیات
- سزائے موت یافتہ شاہی افراد
- سلیمان اعظم
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانیہ خاندان
- یوکرائنی نژاد عثمانی شخصیات
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- قزوین میں وفات پانے والی شخصیات
- 1527ء کی پیدائشیں
- سزائے موت یافتہ عثمانی شخصیات
- سزائے موت یافتہ عثمانی شاہی افراد
