شہزادہ جہانگیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہزادہ جہانگیر
معلومات شخصیت
پیدائش 9 دسمبر 1531  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
توپ قاپی محل  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 نومبر 1553 (22 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن شہزادہ مسجد، ضلع فاتح  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Ottoman Empire.svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلیمان اعظم  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ خرم سلطان  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان  ویکی ڈیٹا پر خاندان (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہزادہ جہانگیر (پیدائش: 9 دسمبر 1531ء– وفات: 27 نومبر 1553ء) سلطنت عثمانیہ کے دسویں سلطان سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا چھوٹا بیٹا تھا۔

سوانح[ترمیم]

شہزادہ جہانگیر کی پیدائش 9 دسمبر 1531ء کو توپ کاپی محل، قسطنطنیہ میں ہوئی۔ وہ سلطان سلیمان اعظم کی چھٹی اولاد تھا۔

وفات[ترمیم]

6 اکتوبر 1553ء کو شہزادہ مصطفیٰ کو پھانسی دی گئی تو یہ غم کی خبر جہانگیر تک پہنچی۔ جہانگیر شہزادہ مصطفیٰ کی موت کے باعث غم میں علیل ہوتا گیا اور محض 22 سال کی عمر میں 27 نومبر 1553ء کو انتقال کرگیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]