شہزادہ (طالبان کمانڈر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہزادہ
گرفتار26 نومبر 2001
قندوز
شمالی اتحاد
رہا8 مئی 2003
کابل
وفات7 مئی 2004
شہریتافغانستان
مقام حراستشبرغان جیل; قندھار; گوانتانمو قید خانہ
متبادل ناممحمد یوسف یعقوب
آئی ایس این367
حیثیترہائی، طالبان میں دوبارہ شمولیت، قتل
والدینمحمد گل آقا (والد)

شہزادہ اخوند، جو ملا کے لقب سے بھی مشہور ہے، طالبان کا فیلڈ کمانڈر تھا۔ جسے گوانتانامو میں ماورائے عدالت حراست میں رکھا گیا تھا۔ اس نے ایک غلط نام محمد یوسف یعقوب استعمال کیا اور خود کو ایک معصوم شہری کے طور پر پیش کیا۔

وہ امریکیوں کو قائل کرنے میں کامیاب ہو گیا کہ ان کو اس سے کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے ، اسی وجہ سے اسے رہا کر دیا گیا۔ اس کے بعد وہ دوبارہ طالبان میں شامل ہو گیا اور افغانستان میں امریکی افواج سے لڑ تا رہا۔ وہ 2004 میں لڑائی میں مارا گیا۔

حواشی[ترمیم]

ا. جب گوانتانامو میں حراست میں لیا گیا تو ، شہزادہ نے 1960 میں اپنا پیدائشی سال بتایا۔ تاہم ، جیسا کہ وہ اپنی خفیہ شناخت کو برقرار رکھتا تھا ، اس لیے یہ سال درست نہ[1]یں ہو سکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]