شہزادی الزبتھ، برابنٹ کی ڈچیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہزادی الزبتھ، برابنٹ کی ڈچیس
(فرانسیسی میں: Élisabeth Thérèse Marie Hélène)،(ولندیزی میں: Elisabeth Theresia Maria Helena ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Prinses Elisabeth op 21 juli 2017.png
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 2001 (20 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Belgium (civil).svg بلجئیم[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل
والد فیلیپ شاہ بلجئیم[1][3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان بلجئیم  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ ارستقراطی،  متعلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ولندیزی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان[4]،  فرانسیسی[4]،  جرمن[4]،  انگریزی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہزادی الزبتھ، برابنٹ کی ڈچیس (انگریزی: Princess Elisabeth, Duchess of Brabant) (ولندیزی: Elisabeth Theresia Maria Helena; فرانسیسی: Élisabeth Thérèse Marie Hélène) تخت بلجئیم کی ظاہری وارث ہے۔ وہ فیلیپ شاہ بلجئیم کی سب سے بڑی اولاد ہے۔ 21 جولائی 2013ء کو اپنے دادا شاہ البرٹ دوم نے اس کے والد کے حق میں دستبردار ہونے پر اسے یہ حیثیت حاصل ہوئی۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p30413.htm#i304123 — بنام: Élisabeth Thérèse Marie Hélène de Belgique, Princesse de Belgique — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  2. ^ ا ب For Children: The King, The Queen and Their Family — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  3. ^ ا ب پ The Royal Family: Princess Elisabeth, Duchess of Brabant — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  4. https://www.monarchie.be/nl/koninklijke-familie/prinses-elisabeth-hertogin-van-brabant — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020
  5. Brumfield، Ben. "Belgium's King Albert II gives up throne to son". CNN. اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2016.