شہزاد اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہزاد اقبال
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کالم نگار [1]،  اینکر پرسن ،  صحافی ،  صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شہزاد اقبال ایک پاکستانی کالم نگار، صحافی، نیوز اینکر اور سیاسی تجزیہ کار ہیں، جو جنگ میڈیا گروپ سے وابستہ ہیں۔ وہ اس وقت جیو نیوز پر پروگرام نیا پاکستان کے میزبان ہیں۔[2] شہزاد اس سے قبل سماء ٹی وی پر پروگرام آواز، سی این بی سی پاکستان (CNBC Pakistan) پر پروگرام "پاکستان آج رات"،[3] اور جیو نیوز پر خصوصی پروگرام جیو ٹاکرا[4] اور جشنِ کرکٹ کی میزبانی بھی کر چکے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.thenews.com.pk/writer/shahzad-iqbal
  2. "Renowned anchor Shahzad Iqbal to host 'Naya Pakistan' on Geo News"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2022 
  3. "Shahzad Iqbal – biography and personal life"۔ Profiles of Famous Pakistanis۔ 31 اگست 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2022 
  4. "Geo Taakra: Pakistani, Indian cricket experts go head-to-head on Geo News tonight"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2022