شہزارمحمد
(شہزار محمد سے رجوع مکرر)
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 12 نومبر 1991ء کراچی، پاکستان |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
حیثیت | وکٹ کیپر |
تعلقات | سوہائے علی ابڑو (بیوی)[1] حنیف محمد (دادا) شعیب محمد (باپ) |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2009/10–2018/19 | پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز |
2019/20– تاحال | سندھ |
ماخذ: Cricinfo، 2 اکتوبر 2016ء |
شہزار محمد (پیدائش :12 نومبر 1991ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور کراچی وائٹس کے لیے کھیل چکا ہے۔ وہ کرکٹر حنیف محمد کا پوتا اور کرکٹر شعیب محمد کا بیٹا ہے ستمبر 2019ء میں، انہیں 2019-20ء کے سیزن میں قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے سندھ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Sohai Ali Abro just got married to cricketer Shehzar Mohammad". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2021.