شہنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ِِ

Shehnai
Shehnai.jpg
دیگر نام Shehnai
صنف بندی

.

متعلقہ آلات

شہنائی : ایک سازموسیقی ہے۔ یہ خاص طور پر شمالی ہندوستان میں عام ہے۔ اس ساز کا استعمال اکثر شادی بیاہ، مذہبی جلوس میں ہوتا ہے۔ جنوبی ہندوستان میں ٹھیک اسی طرح کا ایک ساز ہے جسے ناداسورم کہتے ہیں، اسے آندھرا پردیش میں سنائی بھی کہتے ہیں۔

شہنائی کے مشہور فنکار بسم اللہ خان ہیں۔

شہنائی کی ابتداء[ترمیم]

مانا جاتا ہے کہ شہنائی کی ابتداء وادئ کشمیر میں ہوئی۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

نوٹس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]