شہناز پروین ملیکا
Appearance
شہناز پروین ملیکا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
عملی زندگی | |
شرکت | ایشیائی کھیل 2014ء ایشیائی کھیل 2010ء |
پیشہ | کبڈی کھلاڑی |
کھیل | کبڈی |
درستی - ترمیم |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
نمائندگی بنگلادیش | ||
خواتین کی کبڈی | ||
ایشیائی کھیل | ||
2010 گینگزو | Team | |
2014 انچیون | Team |
شہناز پروین ملیکا ( (بنگالی: শাহনাজ পারভীন মালেকা) ) بنگلہ دیشی قومی خواتین کبڈی ٹیم کی کھلاڑی ہیں جو اس ٹیم کا حصہ تھیں جس نے 2010ء کے ایشیائی کھیل اور 2014ءایشیائی کھیل میں کانسی کا تمغا یتا تھا۔ وہ قومی ٹیم کی کپتان ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- بنگلہ دیش میں خواتین کے کھیل[مردہ ربط]
- کانسی کے چیلنجز آرکائیو شدہ 2014-02-14 بذریعہ archive.today
زمرہ جات:
- 2018ء ایشیائی کھیل کے کبڈی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں کانسی تمغا یافتگان بنگلہ دیشی
- خواتین کبڈی کھلاڑی
- بنگلہ دیشی کبڈی کھلاڑی
- 2014ء ایشیائی کھیل کے کبڈی کھلاڑی
- 2010ء ایشیائی کھیل کے کبڈی کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں کبڈی میں تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات