مندرجات کا رخ کریں

شہنشاہ تایشو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شہنشاہ تايشو سے رجوع مکرر)
شہنشاہ تايشو
Emperor Taishō
大正天皇
شہنشاہ جاپان
عہد30 جولائی 1912 –
25 دسمبر 1926
تخت نشینی10 نومبر 1915
پیشروشہنشاہ میجی
جانشینشہنشاہ شووا
وزیر اعظم
پیدائش31 اگست 1879(1879-08-31)
ٹوکیو, جاپان
وفات25 دسمبر 1926ء(1926-12-25) (47 سال)
ہایاما، کاناکاوا, جاپان
شریک حیاتملکہ تائیمائی
نسلشہنشاہ شووا
شہزادہ چی چی بو
شہزادہ تاکاماتسو
شہزادہ میکاسا
نام
یوشیہیتو (嘉仁؟)
گھرانہجاپانی شاہی خاندان
والدشہنشاہ میجی
والدہیاناجیوارا ناروکو
دستخطشہنشاہ تايشوEmperor Taishō大正天皇's signature

شہنشاہ تايشو (Emperor Taishō) (جاپانی: 大正天皇) جاپان کا ایک سو تئیسواں شہنشاہ تھا جو 30 جولائی 1912 سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ اس کا ذاتی نام یوشیہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ یوشیہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]