شہنشاہ جاپان
Jump to navigation
Jump to search
| شہنشاہ جاپان 天皇 | |
|---|---|
| بادشاہت | |
| Imperial | |
شاہی جاپانی نشان | |
| موجودہ: آکی ہیتو ساما 7 جنوری 1989 | |
|
| |
| انداز: | انکا شاہی منصب شاہی |
| ظاہری وارث: | ولی عہد ناروہیتو |
| پہلا بادشاہ / شہنشاہ: | شہنشاہ جمو |
| قیام: | 660 قبل مسیح |
| رہائش: | ٹوکیو شاہی محل |
|
| |
| ویب سائٹ: | شاہی گھرانا ایجنسی |
شہنشاہ جاپان (Emperor of Japan) جاپان کے بادشاہ اور جاپانی شاہی خاندان کے سربراہ ہیں۔ جاپان کے موجودہ آئین کے تحت وہ 'ریاست اور اس کے لوگوں کی یکجہتی کی علامت بھی ہیں۔ تاہم ملک چلانے میں ان کا صرف رسمی کردار ہے۔ حالیہ شہنشاہ، شہنشاہ اکیہی ٹو ہیں جو 1989 یں اپنے والد شہنشاہ شوواہ ہیروہیٹو کے انتقال کے بعد سے گدی نشین ہیں ۔