شہنشاہ (ناول)
![]() Front cover of the novel | |
مصنف | Nagnath S. Inamdar |
---|---|
مترجم | Vikrant Pande |
ملک | بھارت |
صنف | Biographical fiction |
ناشر | Continental Prakashan |
تاریخ اشاعت | 1970 |
صفحات | 715 |
شہنشاہ (مراٹھی زبان: शहेनशहा) 1970ء کی دہائی کا ایک مراٹھی تاریخی ناول ہے جس کے خالق ناگنتھ ایس انعامدار ہیں۔ ناول کی کہانی مغل سلطان محی الدین محمد اورنگزیب عالمگیر کی حیات پر مبنی ہے۔ ان ہی کے عہد حکومت میں مغلیہ سلطنت سب سے وسیع و عریض تھی مگر ان کی وفات کے بعد ہی زوال پزیر ہونا شروع ہو گئی۔ یہ ناول بادشاہ کے 50 سالہ زندگی کو محیط ہے جو بہت زیادہ ذہین مگر موت سے ڈرتا ہے۔[1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Lokapally، Vijay (12 June 2016). "Giving the emperor his due". The Hindu (بزبان انگریزی). ISSN 0971-751X. اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017.
- ↑ "A King Called Aurangzeb". اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017.