شہیدملت روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سابق وزیر اعظم پاکستان شہیدملت نوابزادہ لیاقت علی خان کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی مشہور چورنگی جیل چورنگی (جہاں اب فلائی اوور تعمیر ہوچکا ہے) سے شروع ہوکر کورنگی روڈ پر واقع کے پی ٹی انٹرچینج پر ختم ہوتی ہے۔ یہ دو رویہ سڑک ہے جومحمودآباد 6 سگنل ( جہاں اب فلائی اوورزیرتعمیر ہے) کے بعد سے یہ سڑک کورنگی روڈ کی جانب سفر کرتے ہوئے ایکپریس وے کی شکل اختیار کرلیتی ہے اور اس کو شہید ملت ایکسپریس وے کہا جاتا ہے۔

اہم چورنگیاں[ترمیم]

اہم مقامات[ترمیم]