شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی
فائل:SMMBBUL-Logo1.jpeg
شعارعلم سب کے لیے
قسمعوامی؛
قیام9 جولائی، 2009
چیئرمینخلیل الرحمان رامدے
وائس چانسلرغلام اصغر چنہ
مقاملاڑکانہ، ، پاکستان
وابستگیاںپی ایم ڈی سی
ماسکوٹSMBBMUian
ویب سائٹwww.smbbmu.edu.pk

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SMBBMU)، سنہ تاسیس 9 جولائی 2009، ایک میڈیسن، نرسنگ ہیلتھ اور میڈیکل سائنس کی یونیورسٹی ہے۔ جو لاڑکانہ، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔[1] پروفیسر سرجن ڈاکٹر سکندر علی شیخ اس کے پہلے وائیز-چانسلر بنے۔

اس کے حصے میں یہ کالجز ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]