شہید چندو اسٹیڈیم
Jump to navigation
Jump to search
بوگرا اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | بوگرا |
تاسیس | 2002 |
گنجائش | 15,000[1] |
ملکیت | راجشاہی ڈویژن |
مشتغل | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم, راجشاہی ڈویژن |
بین الاقوامی معلومات | |
واحد ٹیسٹ | 8 مارچ- 11 مارچ 2006:![]() ![]() |
پہلا ایک روزہ | 20 فروری 2006:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ | 5 دسمبر 2006:![]() ![]() |
بمطابق 30 جون 2009 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56670.html Shaheed Chandu Stadium, Cricinfo |
شہید چندو اسٹیڈیم (انگریزی: Shaheed Chandu Stadium; بنگالی: শহীদ চান্দু ষ্টেডিয়াম) جس کا سابقہ نام بوگرا ڈویژنل اسٹیڈیم (Bogra Divisional Stadium) تھا، شمال مغربی بوگرا ضلع، بنگلہ دیش میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ 8 مارچ 2006ء کو ٹیسٹ کرکٹ کا مقام بنا جب سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ ہوا۔[2][3] اس میں 15،000 افرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Shaheed Chandu Stadium". Cricbuzz.
- ↑ http://www.tigercricket.com/venues/testnodi/shahid-chandu-stadium.html
- ↑ "Shaheed Chandu Stadium - Bangladesh - Cricket Grounds". ESPN Cricinfo. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017.
متناسقات: 24°50′22.62″N 89°21′54.81″E / 24.8396167°N 89.3652250°E