شہیر سیالوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہیر سیالوی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Shaheer Haider Malik ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہیر سیالوی ایک پاکستانی سوشل میڈیا کارکن ، طلبہ رہنما اور ریاستی یوتھ پارلیمنٹ کا صدر ہے شہیر سیالوی نے 24 جنوری 2022 میں ایک سیاسی جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی کی بنیاد رکھی ہے جس کا مقصد جوانوں میں سیاسی شعور اجاگر کرنا ہے. ۔[1][2][3] 2022 میں انھوں نے پاکستان نظریاتی پارٹی کے نام سے ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Student leader arrested for supporting violent TLP protests"۔ tribune.com.pk۔ 17 April 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2021 
  2. "غیرت نہ ہو تو چالیس ملکوں کا الائنس کچھ نہیں کر پاتا، غیرت ہو تو تین سو تیرہ کافی ہیں، شہیر سیالوی"۔ islamtimes.org۔ 18 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2021 
  3. "اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی نے بہت جلد سیاست میں آنے کا عندیہ دیدیا"۔ urdupoint.com۔ 25 April 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2021